شاہ رخی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اشرفی، ایک سکہ جو شاہرخ مرزا امیر تیمور کے بیٹے کے نام سے شاہ رخی کہلاتاتھا، مقدار میں سات آنے کے قریب ہوتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اشرفی، ایک سکہ جو شاہرخ مرزا امیر تیمور کے بیٹے کے نام سے شاہ رخی کہلاتاتھا، مقدار میں سات آنے کے قریب ہوتا تھا۔